16 مارچ، 2017، 5:40 PM

پاکستانی فوج نے زمین سے سمندر میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا

پاکستانی فوج نے زمین سے سمندر میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا

پاکستانی بحریہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان نے زمین سے سطح آب پر مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی بحریہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان نے زمین سے سطح آب پر مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان نے سطح زمین  سے پانی میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا  اس موقع پروائس چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل خان ہشام بن صادق بھی موجود تھے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ جدید ٹیکنالوجی اور ایویونکس سے لیس میزائل نے سمندر میں اپنے مقررہ ہدف کو بالکل درست  نشانہ بنایا۔

News ID 1871118

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha